بڑھتی مہنگائی سےگھریلو خواتین کا بجٹ آؤٹ
اب تو ضروریات پورا کرنا ہی ممکن نہیں رہا
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/11/Inflation-report-Arham-Khan.mp4"][/video]

مہنگائی نے گھریلو خواتین کا ماہانہ بجٹ درہم برہم کردیا ہے۔پہلے کچن اخراجات سے ذاتی خرچ کیلئے کچھ رقم نکال لینے والی خواتین کیلئے اب تو ضروریات پورا کرنا ہی ممکن نہیں رہا ہے۔مہنگائی سے متاثرہ خواتین کا کہنا ہے کہ ان کا حال تو اب کچھ یوں ہے کہ جوتی کپڑے کا بجٹ بھی گھر کی ضروریات پوری کرنے پر لگ جاتا ہے۔