اداکارہ ایمن اور منال کی سالگرہ کےلمحات

ایمن خان اور منال خان آج 23 سال کی ہوگئی

پاکستان کی جڑواں اداکار بہنیں ایمن خان اور منال خان کی سالگرہ کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اس وقت وائرل ہیں۔

گزشتہ روز دونوں بہنوں کی جانب سے اپنی سالگرہ منائی گئی اور 23 ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

ایمن اور منال خان کے کیک کاٹتے اور سالگرہ انجوائے کرتے ہوئے کی متعدد ویڈیوز اس وقت سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں جنہیں اِن دونوں کے فالوورز و مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

اس احسن محسن اکرام اور منیب بٹ سمیت قریبی دوست و رشتہ دار بھی موجود تھے۔

سالگرہ کے موقع پر ایمن اور منال دونوں نے اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے انسٹاگرام پر جذباتی پوسٹ کیں ۔

aiman khan

Minal Khan

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div