ویڈیو:نوجوت سنگھ سدھونےدربارصاحب میں لنگرسےکھاناکھایا

ہزاروں یاتری موجود
Nov 20, 2021
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/11/Sidhu-at-Langar-20-11.mp4"][/video]

کرتارپور میں بھارتی سیاست دان اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے دربار صاحب پہنچ کر مذہبی رسومات ادا کیں۔نوجوت سنگھ سدھو کرتارپور آمد راہداری سے پاکستان آئے ہیں۔ان کی پاکستان آمد کا مقصد بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کرنا ہے۔ انھوں نے دربار صاحب میں لنگر سے کھانا گیا۔ اس موقع پر ہزاروں سکھ یاتری بھی وہاں موجود تھے۔

Tabool ads will show in this div