ویڈیو:چوروں کا پولیس کو چکمہ دینے کا انوکھا انداز

بہاولپور میں ہوئی واردات کی فوٹیج سامنےآگئی

بہاولپور ميں پولیس کو چکمہ دینے کے لیے چوروں کا نیا انداز۔ يزمان ميں ملزمان مہنگی گاڑی پر آئے دکان کے تالے توڑ کر واردات کی اور فرار ہوگئے۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے۔ دیکھیے ویڈیو۔

Bahwalpur

Tabool ads will show in this div