ٹیکنالوجی

جھنگ:پولیس کی گاڑیوں میں جدید سسٹم متعارف

گاڑیوں کی نقل وحرکت کی مانیٹرنگ کی جاسکے گی

جھنگ پولیس نے ضلع بھر کے تمام تھانوں کی گاڑیوں میں جدید سسٹم متعارف کروادیا ہے۔ پولیس کنٹرول رومز سے ضلع میں گشت کرنے والی پولیس کی گاڑیوں کی نقل وحرکت کی مانیٹرنگ کی جاسکے گی۔ڈی پی او حسن علوی نے بتایا کہ پولیس کی گاڑیوں کی نگرانی سے 15 کی کالز پر گاڑیوں کو جلد بھیجنے میں مدد ملے گی اور جرائم پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

JHANG

Tabool ads will show in this div