ڈاکو چھوٹ کرپکڑوانے والے شہری کےگلے پڑگیا

ضمانت پرباہرآئے ڈاکونےنیندیں اڑادیں

کراچی ميں ڈکيت پکڑنا مصیبت بن گيا۔ شہری نے ڈاکو پکڑ کر پوليس کے حوالے کيا تو وہ ضمانت حاصل کرکے جان کا عذاب ہی بن گیا جس نے سب گھر والوں کی نیندیں اڑا کر رکھ دیں۔ ملزم سلمان  قریشی کورنگی میں دانیال کے ہاتھوں پکڑا گیا تھا جس سے اسلحہ اور لوٹا ہوا مال برآمد ہوا لیکن کیس کچھ ایسا بنا کہ وہ ایک ہفتے میں ہی باہر آگیا۔ اس کے بعد وہ کیا کر رہا ہے دیکھیے رپورٹ۔

street crimes in karachi

Tabool ads will show in this div