لیاری میں گینگ وار کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ

اسٹاف رپورٹ
کراچی: رینجرز اور پولیس نے فیصلہ کیا ہے کہ لیاری گینگ وار کے خاتمے تک علاقے میں آپریشن جاری رہے گا۔۔

رینجرز ترجمان کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں جاری کشیدہ صورت حال سے متعلق رینجرز ہیڈکوارٹر میں رینجرز اور پولیس کے اعلیٰ افسران کا اجلاس ہوا۔۔ اجلاس میں لیاری کی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا۔۔۔  اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ قیام امن اور گینگ وار کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گینگ وار سے متاثرہ علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی ۔۔

اس سے پہلے ڈی جی رینجرز میجرجنرل رضوان اختر۔۔۔۔ اور ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات نے لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔۔ اور جاری آپریشن کا جائزہ لیا۔ سماء

میں

کے

کا

recipe

شوبز

Crime

فیصلہ

جاری

Killed

mirza

joins

Tabool ads will show in this div