ویڈیو: سعد حسین رضوی کا رہائی کے بعد شاندار استقبال
ٹی ایل پی رہنماء کو تقریباً 7 ماہ بعد جیل سے رہا کیاگیا
ٹی ایل پی سربراہ سعد حسین رضوی کو تقریباً 7 ماہ بعد کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا، لاہور کی رحمت اللعالمینﷺ مسجد آمد پر ہزاروں کارکنان کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ویڈیو دیکھیں۔