پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،اراکین اسمبلی کےدرمیان جھڑپ

اراکین پارلیمنٹ نے دونوں رہنماؤں کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/11/PHAdda.mp4"][/video]

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے رکن مراد سعید اور پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما مرتضی جاوید کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔ اس دوران سیکورٹی اہلکاروں اور دیگر اراکین پارلیمنٹ نے دونوں رہنماؤں کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا۔ مرتضی جاوید کا کہنا تھا کہ حکومتی وزرا نے گالیاں دیں اورعامر لیاقت نے غلیظ زبان استعمال کی۔ حکومتی وزرا اور ارکان کی ڈبل گنتی کی گئی ہے۔

Tabool ads will show in this div