انتخابی اصلاحات کےبیج کاپھل کوئی اور کھائےگا،آصف زرداری

انتخابی اصلاحات بل پر آصف زرداری کا تبصرہ
Nov 17, 2021

Asif Zardari

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/11/ZARDARI-1500-SOT-17-11.mp4"][/video]

پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس کے بعد صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ جتنا زور حکومت نے بل منظور کرنے پر لگایا اس کا پھل یہ نہیں کھائیں گے بلکہ کوئی اور کھائے گا۔

ASIF ZARDARI