پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس،کوئی پریشانی نہیں،کوئی ملاقاتیں نہیں کررہا،عمران خان

اپوزیشن کہتی ہے کہ آج حکومت کو سرپرائز ملے گا

 

 

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/11/PM-WALK-Parliament-17-11.mp4"][/video]

پارلیمنٹ ہاؤس میں مشترکہ اجلاس کے لئے آمد کے بعد وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے غیررسمی بات چیت کی۔ وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ آپ اتنی ملاقاتیں کیوں کررہے ہیں اور کیا کوئی پریشان تو نہیں ہے؟۔وزیراعظم نے استفسار کیا کہ کس سے ملاقاتیں کررہا ہوں؟۔وزیراعظم سے ایک اور سوال کیا گیا کہ اپوزیشن کہتی ہے کہ  آج حکومت کو سرپرائز ملے گا۔ اس پر عمران خان نے کہا کہ جب کھلاڑی میدان میں اترتا ہے تو وہ ہرچیز کے لیے تیار ہوتا ہے۔ انھوں نےواضح کیا کہ جوبھی مخالفت کرے گا میں اس سے بہتر کروں گا۔

Joint session

Tabool ads will show in this div