ورلڈکپ سیمی فائنل: سماءڈیجیٹل میں مچھلی کی شرط کون جیتا

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کے میچ کے دوران نیوز روم کےجذبات

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران نیوزروم میں رات گئے تک کام جاری رہتا تھا۔ پاکستان میں کرکٹ کے مداحوں کی طرح نیوز روم میں بھی صحافیوں نے میچز میں گہری دلچسپی لی اور ان میچوں کی بھرپورکوریج کی۔

فائنل والے دن سوشل میڈیا ہیڈ طلال اجمل اور کرائم رپورٹر عامر مجید کے درمیان شرط لگ گئی کہ کون میچ جیتے گا۔ جو بھی شرط ہراتا اس کو پوری نیوز روم ٹیم کو میچ کے بعد رات گئے مچھلی کھلانا تھی۔ کراچی میں موسم سرما کا آغاز ہے اور ساحل سمندر پر لذیذ مچھلی کی ڈش کھانا کسی پارٹی سے کم نہیں۔

KEMARI

FOOD STREET

Tabool ads will show in this div