عمران فاروق قتل کیس ؛ ایف آئی کا آئندہ سماعت تک چالان تیار کرنیکا فیصلہ

Imran Farooq Murder Case Hearing Isb Ex 06-12

اسلام آباد: ایف آئی اے نے آئندہ سماعت سے پہلے عمران فاروق قتل کیس کا چالان تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں اجلاس ہوا، جس میں کیس کے حتمی چالان کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ مظہر کاکا خیل نے کی، اجلاس میں تفتیشی ٹیم کے ارکان نے شرکت کی جبکہ ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر بھی موجود تھے۔ سماء

AltafHussain

DrImranFarooq Murder Case

Tabool ads will show in this div