ویڈیو:چلتے ہو تو یونان کی سیر کو چلو

دیکھنے کو ملے تو ایک دل فریب نظارہ
Nov 14, 2021

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/11/Greece-Unique-Island-Pkg-12-11-Ar-1.mp4"][/video]

یونان کے جزیرے پر بنے سفيد اور نيلے مکانات کا خوبصورت سلسلہ، جيسے پہاڑوں پر موتی سے جڑ ديئے گئے ہوں۔ اس منفرد جزيرے کی تاريخ بھی منفرد ہے۔ يونان کا شہرسينتورينی 3000 سال قبل سمندر سے لاوا پھٹنے پر وجود ميں آيا تھا۔ چاروں سو سمندر کا نيلگوں پانی، کھلی شفاف فضا طبيعت تروتازہ کر ديتی ہے۔ دارالحکومت ايتھنز سے صرف چھ گھنٹے کي مسافت پر يہ دلکش مقام سياحوں کا خير مقدم کرتا ہے۔

Tabool ads will show in this div