ویڈیو: محمود خان اچکزئی وہ بول گئے جو بولنانہیں تھا
ان کی بات سن کر سب ہنس پڑے
محمود خان اچکزئی نے کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے ميں ملنے والی پرچی مائيک ميں پڑھ کر سب کو سنادی، جس پر مولانا فضل الرحمان سميت سارے رہنماء ہنس پڑے۔ اس کے بعد اچکزئی نے سلام کرکے ڈائس چھوڑ دیا۔ پرچی ميں آخر لکھا کيا تھا۔ ویڈیو دیکھیں۔
MEHMOOD KHAN ACHAKZAI
PDM
تبولا
Tabool ads will show in this div