اٹک:مونگ پھلی کی کاشت کا ریکارڈ قائم

محکمہ ریسرچ نےکاشت کاروں کو منظورشدہ اقسام کاشت کرنےکامشورہ دیا ہے
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/11/ATTOCK-PENUT-ASLIVE-13-11.mp4"][/video]

اٹک میں 1 لاکھ 10 ہزارایکڑرقبےپرمونگ پھلی کی پیداوارہوئی ہے۔مونگ پھلی کی پیداوارمیں پنجاب بھر ميں اٹک سب سے آگے ہے۔محکمہ ریسرچ نےکاشت کاروں کو منظورشدہ اقسام کاشت کرنےکامشورہ دیا ہے اور اس مشورے پر عمل کرنےسے مونگ پھلی کی فصل بڑھ سکتی ہے۔

Peanut

Tabool ads will show in this div