ویڈیو: گیس پریشر میں کمی، ٹیکسٹائل صنعتیں بند ہونے لگیں

فیصل آباد کے صنعتکار پریشان
Nov 12, 2021

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/11/Gas-Load-Shedding-For-Industry-Fsd-Pkg-11-11.mp4"][/video]

فيصل آباد ميں گيس پریشر کم ہونے سے متعدد ٹیکسٹائل صنعتیں بند ہونے لگیں، متبادل انرجی سے پیداواری لاگت میں 20 فیصد تک اضافہ ہوگیا، صنعتکار پریشانی کا شکار ہیں۔ رپورٹ دیکھیں۔

gas load shedding

Tabool ads will show in this div