ویڈیو:جرمن فٹبال ٹیم کی گول کی برسات
فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ کا دلچسپ ترین میچ
فٹبال ورلڈکپ يورپيین کواليفائنگ ميچ ميں جرمنی نے گولز کی برسات کرتے ہوئے لیچنسٹائن کو 9 صفر سے ہراديا۔ تھامس مُولراورليروئے سين نے دو دو گولز اسکور کیے۔ دیکھیے ویڈیو۔