کیا گائے بھینس کا گوشت کھانےسے بیماریاں ہوتی ہیں؟

ماہر غذائيت سحر جاويد چاولہ کےمفید مشورے
Nov 12, 2021

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/11/Naya-Din-Meat-Usage.mp4"][/video]

آپ نے اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہوگا کہ زيادہ گوشت کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ گائے اور بھينس کے گوشت سے بيمارياں لگ جاتی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں ماہر غذائيت ڈاکٹر سحر جاويد چاولہ کی رائے اور ایسے تمام سوالات کے تسلی بخش و مفید جواب اس رپورٹ میں۔

HEALTH

Tabool ads will show in this div