ملتان:درباروں میں وضو کے پانی سے پودےسیراب ہونگے

زیرزمین ٹینک تیار

ملتان میں درباروں پر وضو کے پانی کو محفوظ بنایا جائے گا۔انتظامیہ کی جانب سے پانی کے ضیاع کو روکنے کے لیے زیرِزمین اسٹوریج بنا دیا گیا ہے جہاں 7 ہزار گیلن پانی جمع کرکے پودوں کو دیا جائے گا۔

Water crisis

Tabool ads will show in this div