چھوٹے بچوں کی ویکسینیشن کہاں سےکروانا بہتر؟
موسمی بیماریوں میں فوری کیا کرنا چاہیے، دیکھیےرپورٹ

بچہ کم عمر ہو تو اکثر والدين کنفيوژن کا شکار رہتے ہيں کہ بچوں کی ويکسی نيشن سرکاری مرکز پر کروائی جائے يا پرائيويٹ طور پر اور دونوں اسپتالوں کی ويکسی نيشن ميں کيا فرق ہے۔علاوہ ازیں جب بھی موسم بدلتا ہے بہت سی بيمارياں بچوں کو گھير لیتی ہیں پھر آج کل ڈائریا بھی پھیلا ہوا ہے اب ايسے ميں فوری طور پر والدين کو کيا کرنا چاہيے؟ جانیے چائلڈ اسپيشلسٹ کے مفید مشورے اس رپورٹ میں۔
CORONA
Coronavirus Cases
تبولا
Tabool ads will show in this div