ٹی20ورلڈکپ:ناک آؤٹ مرحلےکی جنگ کاآغاز آج سےہوگا

پاکستان جمعرات کوآسٹریلیا کےمدمقابل آئے گا

آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے یعنی سیمی فائنل میں چار ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ جس میں انگلینڈ، نیوزی لینڈ، پاکستان آسٹریلیا کی ٹیمیں شامل ہیں۔

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین ایونٹ کو پہلا سیمی فائنل بدھ کے روز کھیلا جائے گا جبکہ آسٹریلیا جمعرات کو ناقابل شکست پاکستان کے خلاف میدان میں اترے گا۔

ENGLAND

#ENGvNZ

Tabool ads will show in this div