کراچی:نسلا ٹاور کے الاٹیز اب کیا کریں، جانیےقانونی ماہرین کی رائے
بلڈر کہتا ہے اس کے پاس توواپس کرنےکیلئے پیسے نہیں ہیں
شارع فيصل کراچی کے نسلا ٹاور کے مکين خالی ہاتھ عمارت کو خالی کر چلے۔ سپريم کورٹ کے حکم کے باوجود بلڈر نے الاٹيز کو رقم ادا نہيں کی ہے۔ اب ايسے ميں الاٹيز کے پاس کيا قانونی آپشنز موجود ہيں اور سپريم کورٹ کے اس فيصلے کے لانگ ٹرم اثرات کيا ہوں گے۔ جانیے اس رپورٹ میں۔