گلگت: دریا عبور کرنے کیلئے ’زخ‘ نامی سواری

یہ زخ نامی سواری کیا ہے
Nov 08, 2021

Ghanche River Crossing on Zakh Aslive 08-11

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/11/Ghanche-River-Crossing-on-Zakh-Aslive-08-11.mp4"][/video]

پاکستان کے سرد ترین صوبے گلگت بلتستان میں لوگ سرديوں ميں دريا عبور کرنے کے لیے کونسا طريقہ اختيار کرتے ہيں۔ گانچھے میں کشتی نما لوکل سواری ’’زخ‘‘ سوغا کو خپلو سے ملاتی ہے، ٹائر ٹيوب سے بنی سواری سرديوں ميں استعمال ہوتی ہے۔

GILGIT BALTISTAN

Tabool ads will show in this div