گروپ2 سےکون سی دوسری ٹیم سیمی فائنل کھیلے گی؟

تین ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی اور بھارت، نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان دوسری پوزیشن کیلئے سر توڑ کوششیں جاری ہیں۔

ٹی20ورلڈ کپ میں گروپ 2 سے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی پاکستان پہلی ٹیم ہے، جب کہ ناک آؤٹ مرحلہ 10 اور 11 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

سپر12 مرحلے میں نیوزی لینڈ آخری میچ میں افغانستان کے مدمقابل آئے گا، دوسری جانب بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں رسائی کے لیے افغان ٹیم کی جیت دعا کرنی ہوگی۔

ہم اس ویڈیو میں آپ کو بتائیں گے کہ کون سی ٹیم پاکستان کے ساتھ گروپ 2 سے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکے گی۔

T20

semi final

NWZ

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div