کوئٹہ،بھوسہ منڈی میں پولیس کی کارروائی،نومولود بچہ بازیاب
ویب ڈیسک :
کوئٹہ : پولیس نے بھوسہ منڈی کے علاقے میں کارروائی کرکے اغوا کیا گیا نومولود بچہ بازیاب کرلیا۔
پولیس کے مطابق کوئٹہ کے سول اسپتال سے تین ہفتے قبل اغوا کیا گیا نوزائیدہ بچہ بھوسہ منڈی سے بازیاب کرالیا۔ سات اکتوبر کو سول اسپتال کوئٹہ کے گائنی وارڈ میں ایک بیٹے کوجنم دیا، مگر پیدائش کے فوراً بعد ہی بچہ لاپتا ہوگیا۔
سول لائن پولیس نے تحقیقات اور کارروائی کے بعد بچے کو کوئٹہ کے علاقے بھوسہ منڈی میں مکان پر چھاپا مار کر بچہ بازیاب کرالیا، جب کہ ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ سماء
میں
کی
debates
identity
تبولا
Tabool ads will show in this div