کراچی:نجی اسکول کے واش رومز میں کیمرے،طلبہ کا موقف

دیکھیے رپورٹ

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/11/CCTV-In-School-KHI-Aslive-05-11.mp4"][/video]

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق کراچی کے علاقے صفورا گوٹھ اسکیم 33 میں قائم ہیرکس اسکول کے واش روم میں  کیمرے موجود ہونے کی اطلاعات منظر عام پر آئیں جس پراسکول کا معائنہ کیا گیا اور واش روم میں موجود کیمروں نکال دیا گیا۔ تاہم اسکول کے طلبہ نے سماء کو بتایا کہ ٹوائلٹ میں کیمرے نصب نہیں تھے بلکہ سی  سی ٹی وی کیمرے واش بیسن ایریا میں بچوں کی نگرانی کے لیے لگائے گئے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ طلبہ اوراسٹاف کوسی سی ٹی وی کیمروں کی موجودگی کاعلم  تھا اور ان کے ذریعے ٹیچرز شرارتی بچوں پرنظررکھتے ہیں۔ دیکھیے رپورٹ۔

cameras were installed in the washrooms

Tabool ads will show in this div