غیرقانونی رہائشی پروجیکٹ کیسے چیک کریں، جانیے آسان طریقہ

سابق چیف کنٹرولر بتا رہے ہیں پریشانی سے بچنے کاحل

کراچی میں کچھ رہائشی منصوبے حال ہی میں غیرقانونی قرار دے دیے گئے ہیں اور انہیں مسمار کرنے کے احکامات بھی جاری ہوئے ہیں۔ شہری جو ایسی صورت میں اپنی ساری جمع پونجی گنوا بیٹھتے ہیں ایسے مسئلے سے بچنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں۔ اپنا گھر خریدنے سے پہلے وہ کہاں سے تصدیق کریں کہ متعلقہ پروجیکٹ قانونی ہے بھی یا نہیں۔ جانیے ایسی صورتحال سے بچنے کا طریقہ سابق چیف کنٹرولر بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی رؤف اختر فاروقی سے کی گئی اس گفتگو میں۔

housing projects

illegal housing project

Tabool ads will show in this div