نوازشریف کب آسکیں گے، کیپٹن صفدر نے بتادیا
دیکھیے ویڈیو
پاکستان مسلم لیگ کے رہنما کیپٹن صفدراعوان نے اپنی اہليہ مريم نواز کو پاکستان کا مستقبل قرار دےديا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ 30 سال سے مریم نواز کو وزيراعظم ہی تصور کر رہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نوازشريف جب واپس آئيں گے جب مريم بطور وزيراعظم ايئرپورٹ پر والد کا استقبال کريں گی۔ سنیے کیپٹن صفدر کی گفتگو۔