لوک ورثہ میں ثقافت کی دھنک اترآئی

ملک کے کئی علاقوں سے ہنر مند اسلام آباد پہنچے ہیں
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/11/LOG-VIRSA-PKG-03-NOV.mp4"][/video]

اسلام آبادمیں پاکستان کی علاقائی ثقافت کے رنگوں کی دھنک اتر آئی۔ لوک ورثہ میں سجے سالانہ میلے میں ہنر مندوں کے ہاتھوں بنائی گئی گھریلوآرائش کا سامان اور ملبوسات توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ ملک کے کئی علاقوں سے ہنر مند اسلام آباد پہنچے ہیں۔

Tabool ads will show in this div