لاہور کی فضا دھوئیں اور گرد سے آلودہ ہونے لگی

لاہور کی فضا دھوئیں اور گرد سے آلودہ ہونے لگی

محکمہ ماحولیات پنجاب دھواں اگلتی فیکٹریوں کو بند کرانے میں ناکام ہوچکا ہے اوررہائشی علاقوں میں لگی فیکٹریوں سے صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے۔ دھوئیں کے اثرات فضا میں ہی نہیں بلکہ لوگوں پر بھی نظرآتے ہیں اور مقامی رہائشیوں کے ہاتھ اور منہ کالے ہوجانا ایک معمول ہے جبکہ کپڑوں پر بھی آلودگی کے آثار عیاں ہیں۔ محکمہ ماحولیات کے پاس موثر کارروائی نہ کرنے کا صرف یہی جواز ہے کہ مطلوبہ فنڈز اور عملہ دستیاب نہیں ہے۔

POLLUTION

SMOG

Tabool ads will show in this div