ٹی20ورلڈ کپ:سیمی فائنل کی دوڑ،بھارت کو کیوی ٹیم کاچیلنج درپیش

دونوں ٹیمیں گروپ میچز میں پاکستان سے شکست کھاچکی ہیں
Oct 31, 2021

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں اتوار 31 اکتوبر کو بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کے مدمقابل آئے گی، دونوں ٹیموں کو گروپ میچ میں پاکستان سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

دونوں ٹیموں کے مابین اتوار کو ہونے والا میچ ڈو اور ڈائی کی صورت حال اختیار کرگیا ہے، جیتنے والی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار ہوجائے گی جب کہ شکست خوردہ ٹیم کے آگے جانے کی امیدیں دم توڑ دیں گی۔

T20

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div