ویکسینشن نہیں تو شادی بھی نہیں،محکمہ صحت نےبارات روک لی
جھنگ میں محکمہ صحت کا اقدام
کرونا ويکسين کے بغيرشادی نہيں ہوسکتی۔ جھنگ ميں محکمہ صحت نے دولہے اور باراتيوں کو گاؤں اناڑا ميں روک لیا۔ پھر کیا ہوا، دولہا اپنی دلہن کے گھر پہنچ پایا یا نہیں دیکھیے رپورٹ۔
health department
تبولا
Tabool ads will show in this div