سماء کی ملکہ نے پاک افغان میچ کےفاتح کی پیشگوئی کردی

اب تک ساری پیشگوئیاں درست ثابت ہوئیں

سماء کی ملکہ نے پاکستان اور افغانستان کے مابین جمعہ کو ہونے والے میچ میں جیتنے والی ٹیم کا نام بتادیا۔ واضح رہے کہ ہماری ملکہ کی اس سے قبل کی گئی پیشگوئیاں بھی بالکل درست ثابت ہوئی تھیں اور پاکستان نے بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کو زیر کیا تھا۔ دیکھیے رپورٹ۔

t20 match

Tabool ads will show in this div