دلہن کا اپنی رخصتی پرکارخودڈرائیوکرناہوا خوب وائرل

سنیے نوبیاہتا جوڑے کی دلچسپ گفتگو نیا دن میں
Oct 28, 2021
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/10/MZ-Bride-Driving-Pkg-28-10-ZOHAIB.mp4"][/video]

گلگت بلتستان کی ایک شادی میں رخصتی پر کوئی رونا دھونا نہیں ہوا بلکہ دلہن نے تو اپنے گھر سے پيا گھر کے ڈھائی گھنٹے کے سفر کے دوران خود گاڑی چلائی جس کی ويڈيو سوشل ميڈيا پر خوب وائرل ہوگئی۔ نو بیاہتا ثوبیہ اور اکمل بنے سماء کے پروگرام نيا دن کے مہمان۔ سنیے آپ بھی ان کی گفتگو۔

HUNZA

Tabool ads will show in this div