ویڈیو:پاک فضائیہ اور ترکی فضائیہ کے طیاروں کا شاندار مظاہرہ
مشقوں سے دوستی اور تعاون کو مزید فروغ ملے گا
پاکستان میں پاک فضائیہ اور تر فضائیہ کے مابین فوجی مشقیں ایسز میٹ 2021 جاری ہیں۔ جس میں جے ایف 17 اور ایف 16 طیاروں کی گھن گرج اور مہارت نے دیکھنے والوں کے لہو گرما دیئے۔