کیابنگلہ دیش کیخلاف انگلینڈ کی جیت کےپیچھےخفیہ پیغامات کاہاتھ تھا؟

کپتان مورگن کوڈدریسنگ روم سے تجزیہ کار کےخفيہ پيغامات
Oct 27, 2021
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/10/Eng-Coach-Codes-NAT-27-10.mp4"][/video]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ميں بنگلہ ديش کے خلاف ميچ کے دوران انگلش کرکٹ ٹيم کے  تجزیہ کار انگلینڈ کے کپتان مورگن کو گيم پلان سے متعلق خفيہ پيغام ديتے رہے۔

ورلڈ کپ ميں انگلينڈ نے دوسرا ميچ بنگلہ دیش کے خلاف کھيلا اور 8 وکٹوں سے جيت لیا۔ ميچ کے دوران  انگلش ٹيم کے انالسٹ کپتان مورگن کو خفيہ پيغام بھيجتے رہے۔ کرکٹ ميچز ميں ڈريسنگ روم سے کوڈ ورڈز بھيجنا اب معمول بنتا جارہا ہے۔

 

T20 worldcup