ویڈیو:پاک فضائیہ کے جے ایف 17 اور ایف 16طیاروں کی مشقیں

جے ایف 17 اور ایف 16 طیاروں کی گھن گرج

پاک فضائیہ کی کثیرالملکی فضائی مشقیں ایسز میٹ 2021-22 آپریشنل ائیر بیس پر جاری ہیں۔ مشقوں میں پاک فضائیہ کے ایف 16 اور جے ایف 17 طیاروں بھی اپنی مہارت دکھا رہے ہیں۔ مشقوں میں شریک فضائی افواج کے مابین حقیقت پر مبنی مربوط ماحول اور عملی آپریشنل منظر نامے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے باہمی تعاون کو مستحکم کرنا بھی ان مشقوں کے اہم مقاصد میں شامل ہے۔ مشقوں میں ترک فضائیہ بھی لڑاکا طیاروں کے ہمراہ شامل ہے۔

JF17

Tabool ads will show in this div