مصطفیٰ کمال نےنسلہ ٹاور کےمسئلے کا حل پیش کردیا
آباد کے بلڈرز متاثرین کے لیے 110کروڑ روپے جمع کریں
پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال نے نسلہ ٹاورالاٹیز کو رقم کی واپسی کے مسئلے کا حل پیش کردیا ہے۔ نسلہ ٹاور کے باہر گفتگومیں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ آباد کے بلڈرز متاثرین کے لیے 110کروڑ روپے جمع کریں اور یہ رقم مستقبل کی فیسوں اور رشوتوں میں سے کٹوائیں،اس سے حکومت کورقم دینی نہیں پڑے گی اورمسئلہ بھی حل ہوگا۔
MUSTAFA KAMAL
تبولا
Tabool ads will show in this div