نسلہ ٹاور کے مالکان کو پوری رقم کی واپسی ممکن نہیں

بلڈر ابوبکر کاٹیلا نے کئی ماہ تک الاٹیز کو معاملہ حل کروانے کی تسلیاں دی تھیں

نسلہ ٹاور کو گرانے کی ڈیڈلائن آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ سروس روڈ پر قبضہ کرکے پروجیکٹ بنانے والے بلڈر ابوبکر کاٹیلا نے کئی ماہ تک الاٹیز کو معاملہ حل کروانے کی تسلیاں دی تھیں۔ الاٹیز نے بھی پورا فلیٹ بچانے کی لالچ میں عدالتی حکم کے مطابق رقم واپسی کے لیے کوئی  قانونی راستہ  نہیں اپنایا اورجب 25 اکتوبرکا آخری عدالتی حکم بھی آگیا توانہیں معلوم ہوا کہ اب رقم کی واپسی  کے لیے قانونی کارروائی کا وقت بھی ضائع کردیا ہے۔قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا قطعی ممکن نہیں ہے۔

NASLA TOWER

Tabool ads will show in this div