افغانستان: اسمارٹ فون استعمال کرنے پر اسکول کےبچوں کی سرزنش

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

گزشتہ روز سے افغان سوشل میڈیا صارفین ایک ویڈیو کلپ شیئرکررہے ہیں جن میں طالبان جنگجو بطور سزا زمین پر بٹھائے گئے بچوں کو تھپڑٰ رسید کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ ویڈیو کلپ افغانستان کے معروف صحافیوں نے بھی اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کیا۔ اس حوالے سے کہا جارہا ہے کہ اسکول کے ان بچوں کو اسمارٹ فون کے استعمال پر سزا دی جارہی ہے۔

AFGHAN TALIBAN

Tabool ads will show in this div