شتر مرغ سڑک پرآگیا،شہریوں نےپکڑنےکی کوشش میں مارڈالا

دم گھٹ کر بےحال ہوا اور مرگیا

لاہور ميں اچانک کینال روڈ پر ایک شتر مرغ آ گیا جو سڑک کے درمیان کافی دیر تک دوڑتا رہا تاہم شہریوں نے اسے پکڑنے کی کوشش میں اس کی جان ہی لے لی۔ اسے پکڑ کر باندھنے کی کوشش کی گئی تو وہ دم گھٹ کر بے حال ہوا اور پھر ہلاک ہی ہوگا۔ دیکھیے رپورٹ۔

ostrich

Ostrich killed

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div