سندھ میں پیپلزپارٹی کیخلاف مائنس ایم کیو ایم گرینڈ الائنس کا اعلان کردیا گیا۔ گرینڈ الائنس میں فنکشنل لیگ، مسلم لیگ، تحریک انصاف کے ساتھ ساتھ ایاز لطیف پلیجو اور ذوالفقار مرزا بھی شامل ہیں۔ رینجرز کی حمایت میں 9 جنوری سے تحریک چلائی جائے گی۔ دیکھیے یہ رپورٹ