ویڈیو:پاک بھارت مقابلہ:شیخ رشید نےکتنےکاٹکٹ خریداتھا؟

میرے پیسے وصول ہوگئے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کے دوران انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے پاک بھارت ٹی 20 میچ کا ٹکٹ ساڑھے 4 لاکھ روپے میں خریدا تھا۔ مہنگی ٹکٹ لی،میچ جیتنے کےبعد میرے پیسے پورے ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ میں ہوٹل پہنچا ہی تھا کہ فون آگیا کہ واپس آجاؤ۔ وزیراعظم حکم تھا سو واپس آگیا۔ میرا تو اصل میچ کل تھا۔ گزشتہ روز بھارت کے ساتھ میچ عام کرکٹ میچ نہیں کرکٹ پلس تھا، اختیار ہوتا تو آج عام تعطیل کا اعلان کر دیتا۔ بھارت کو دس وکٹوں سے شکست پر تاریخی جشن منایا گیا، بھارت کو10 وکٹ سے شکست بہت بڑی فتح ہے۔

T20

#PakvInd

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div