کراچی:عزیزآباد بلدیاتی اداروں کو”عزیز“ نہیں رہا

ہر طرف مسائل ہی مسائل ہیں

کراچی میں عزیزآباد کا شمار انتہائی پررونق اور صاف ستھرے علاقے کےطورپرہوتا تھا تاہم اب یہاں ہرطرف کچرا، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار اورپارک برباد ہیں۔ عزیز نمبر2 اور8 میں ہر طرف مسائل ہی مسائل ہیں۔ سڑکوں پر کچرےاور سیوریج کے پانی کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

azizabad

Tabool ads will show in this div