رینجرز کی حمایت کیلئے نو جنوری سے تحریک کا اعلان

Grand Opposition Ijlas Khi Pkg 19-12 Tabish کراچی: سندھ میں پیپلزپارٹی کیخلاف ایک اور اتحاد کی ہنڈیا پک گئی۔ سیاسی گرینڈ الائنس نے رینجرز کی حمایت میں نو جنوری کو تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ پیپلزپارٹی کے خلاف سندھ میں اتحاد متحرک ہوگیا۔ اپوزیشن گرینڈ الائنس کا اجلاس میں رینجرز کی حمایت میں تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ۔ ارباب غلام رحیم نے شکوہ کیا کہ سائیں سرکار قانون توڑنے میں ماہر ہے۔ روکے گا کون؟ رینجرزکو اختیار نہ دینے کی اصل وجہ کیا ہے۔ ذوالفقار مرزا نے پرانے دوست کی چالاکی پر سے بھی راز کھول دیا ۔ اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں رینجرز کی حمایت اور پیپلزپارٹی کے خلاف سندھ میں نو جنوری سے تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ سماء

GRAND ALLIANCE

rangers powers

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div