ٹی20 ورلڈ کپ:ویسٹ انڈیزسمیت چارٹیمیں مدمقابل

میچز ابوظبی اور دبئی میں کھیلے جائیں گے
Oct 23, 2021

[iframe width="100%" height="435" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0"marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/FFe5Vl3hpQg"]

ورلڈٹی20 کے سپر 12 مرحلے کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔آسٹریلیاء کی ٹیم کا مقابلہ جنوبی افریقا سے ہوگا جبکہ دفاعی چیمیئین ویسٹ انڈیز کی ٹیم انگلینڈ کے سامنے ہوگی.

T20 World Cup 2021

Tabool ads will show in this div