راولپنڈی: 10ماہ میں 10ہزار ٹریفک حادثات، 134جاں بحق

آٹھ ہزار سے زائد حادثات موٹرسائیکل سواروں کو پیش آئے

راولپنڈی میں 10 ماہ کے دوران 10 ہزار کے لگ بھگ ٹریفک حادثات ہوئے جن میں 134 افراد کی جان چلی گئی۔  ان میں سے 8 ہزار سے زائد واقعات میں موٹر سائیکل سوار نشانہ بنے۔ ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے مطابق بائیک والے اکثر ایک ہی سنگین غلطی کرتے ہیں۔ دیکھیے رپورٹ۔

traffic accidents

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div