کراچی:زیر تعمیراورنج لائن منصوبہ تاحال تکمیل سے دورہے

ٹریک سمیت اسٹیشنز بننا بھی باقی ہے

کراچی میں 5 سال سے زیرتعمیر اورنج لائن منصوبہ تاحال تکمیل سے دور ہے۔ اورنج لائن منصوبے کو اورنگی سے  لے کر ناظم آباد بورڈ آفس پر گرین لائن سے ملانے  کا کام تاحال مکمل نہیں ہوسکا ہے۔ یہاں ٹریک سمیت اسٹیشنز بننا بھی باقی ہے تاہم اس منصوبے کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی گئی ہے۔

Tabool ads will show in this div