اداکارہ منشا پاشا کی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر وائرل

اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی 34ویں سالگرہ منائی

اداکارہ منشا پاشا کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ منشا پاشا نے گزشتہ روز اپنی 34ویں سالگرہ منائی جس کے بعد انہوں نے تقریب کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیں۔

تصاویر میں منشا پاشا کو جبران ناصر کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے،اس موقع پرمنشا پاشا اور جبران ناصر نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

دوسری جانب جبران ناصر نے اہلیہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ۔

پوسٹ کے کیپشن میں جبران ناصر نے لکھا کہ سالگرہ مبارک ہو، دعا ہے آپ کا سال خوشگوار، صحت مند اور کامیاب رہے۔

mansha pasha

Tabool ads will show in this div